كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid
Icon كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid

كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid

by Tasneem ul Quran

احادیث کا معروف مجموعہ ’’التوحید‘‘ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں

App Nameكتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid
DeveloperTasneem ul Quran
CategoryBooks & Reference
Download Size14 MB
Latest Version1.0
Average Rating0.00
Rating Count0
Google PlayDownload
AppBrainDownload كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid Android app
Screenshot كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid
Screenshot كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid
Screenshot كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid
Screenshot كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid
ایپ کے بارے میں
بقلم مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
الحمد للہ ادارہ تسنیم القرآن کی جانب سے مکتب و ملت کی خدمت کے لیے ایک اور اہم کاوش
اس بار ہم میں احادیث کا معروف مجموعہ ’’التوحید‘‘آپ کی خدمت میں پیش کرنے کے سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ اس عظیم مجموعہ کی تالیف شیخ صدوق ؒ کے دست توانا سے ہوئی جبکہ اردو ترجمہ کا کام مولانا مجاہد حسین حر نے انجام دیا۔
اس کتاب میں شیخ صدوق ؒ نے خالق کائنات کی توحید کو احادیث معصومین ؑ سے سمجھایا ہے۔
ادارہ تسنیم القرآن نے دینی تعلیمات کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کا عزم راسخ کر رکھا ہے، یہ کاوش بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ یقینا ایسے عظیم ذخیرہ کی یونیکوڈ اور فل ٹیکس، سرچ ایبل یعنی تلاش کی صلاحیت کی حامل اینڈروئیڈ ایپ بڑا طاقت فرسا اور نہایت حوصلے کا کام تھا۔
ہمیں انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ ساتھ ہی تلاش کے ذریعہ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔

ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کی توفیقات میں اضافہ کی دعا کے ساتھ مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین ، معاونین کے مرحومین کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد، مشورہ اور مالی تعاون کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب :مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
بانی ادارہ تسنیم القرآن
موبائل نمبر :03043721705
ایمیل:[email protected]
PK 09 MEZN 0099 7401 0737 0677
ACCOUNT NO 9974 0107370677
TASNEEM UL QURAN

More apps from the developer

Related Apps

More Apps like كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid