کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita
Icon کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita

کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita

by Mohaddis Media

'Books and Sunnah (Hadith) Library' PDF PDF Library of Islamic Books in Urdu

App Nameکتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita
DeveloperMohaddis Media
CategoryBooks & Reference
Download Size3 MB
Latest Version1.7
Average Rating4.60
Rating Count554
Google PlayDownload
AppBrainDownload کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita Android app
Screenshot کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita
Screenshot کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita
Screenshot کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita
Screenshot کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita
’ کتاب و سنت (محدث) لائبریری‘ مجلس التحقیق الاسلامی کا پراجیکٹ ہے جو اس وقت اردو زبان میں پی ڈی ایف اسلامی کتب کا دنیا کا سب سے بڑا پلیٹ فارم بن چکا ہے۔جہاں موضوعاتی انڈیکس کی سہولت کے ساتھ پی ڈی ایف فارمیٹ میں کتب کو پیش کیا جاتا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر ایک نئی کتاب اپلوڈ کی جاتی ہے اور یہ سلسلہ 2008ء سے جاری ہے۔ اور اب تک قریب دس ہزار کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیش کی جا چکی ہیں۔ ان میں سے کسی بھی کتاب کا آن لائن مطالعہ بھی کیا جا سکتا ہے اور فری ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔
سائٹ پر موجود کتب کو مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اور ویزیٹر کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ ایک موضوع پر موجود تمام کتب اس کی متعلقہ کیٹیگری میں دیکھ سکتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی بچوں سے متعلق کوئی کتاب دیکھنا چاہتا ہے تو کتب لائبریری میں گوشہ اطفال پر کلک کرے گا اور بچوں سے متعلق تمام کتب اس کے سامنے آ جائیں گی۔ کسی بھی کتاب کو ویب سائٹ پر تلاش کرنے کے لیے چار طرح کی سہولت موجود ہے۔ آپ متعلقہ کتاب کو اس کے نام، مصنف، ناشر یا نمبر کے ذریعے سے تلاش کر سکتے ہیں۔ ہر ایک کتاب کو مخصوص نمبر دیا گیا ہے۔ اگر آپ کو کتاب کا نام یاد نہیں لیکن نمبر یاد ہے تو اس کے ذریعے سے بھی آپ متعلقہ کتاب تک پہنچ سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کارخیر میں حصہ لینے والے تمام معاونین کو اجر جزیل عطا فرمائے۔

Related Apps

More Apps like کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita